Chicken Karai by Mehnaz Abdi (Recipe)



Chicken Karahi by Mehnaz Abid

Karahi is originated from Peshawar and loved by people of Pakistan, now it became famous dish all around the world. Basically, chicken karahi is a combination of tomatoes and the fragrant garnish of green chilli peppers, coriander, and ginger tiny pieces set it apart from other dishes. Today we will see the recipe by Pakistani Chef Mehnaz Abid.

Ingredients

  • Cooking Oil = 1 cup
  • Salt =  As per taste
  • Chicken = 750 Kg
  • Tomatoes = 5 Medium Chopped
  • Ginger and Garlic Paste = 2 Tbsp
  • Green Chillies = 2 To 5 Green chillies
  • Pepper = 2 teaspoon

Method

  • Heat cooking oil in a frying pan, fry onion and add salt.
  • Add the chicken and fry it till it turns golden.
  • Add tomatoes. Remember to make only two portions of tomatoes and place them on top of the chicken so that the cut part is facing downwards. Add some water to the ginger garlic paste and add that to the pot.

  • Cover the pan and cook on low heat for a while so that the tomatoes have soften. When the tomatoes have softened, peel off the skin with a fork and crush the tomatoes.
  • Now add green chillies in half lengthwise. Frying for another 5 minutes, add in black pepper.
  • Finally garnish your chicken karahi with ginger and green chillies.

 مہناز عابد کی  مرغ کڑاہی

چکن کڑاہی کا تعلق پشاور سے ہے اور اسے پاکستانی لوگوں نے بہت پسند کیا، اب یہ پوری دنیا میں مشہور ڈش بن چکی ہے۔ بنیادی طور پر چکن کڑاہی ٹماٹروں اور ہری مرچ، دھنیا اور ادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوںاور خوشبودار دھنیا خوشبودار اسے دیگر پکوانوں سے الگ کرتی ہے۔ آج ہم پاکستانی شیف مہناز عابد کی ریسیپی دیکھیں گےجس کے تفصیل درجذیل ہے۔

اجزاء

پکانے کا تیل= ۱ کپ

نمک=  حسب ذائقہ

مرغی= 3 پاو

ٹماٹر= 5  عدد  درمیانے 

ادرک اور لہسن کا پیسٹ= 2 کھانے کے چمچ

ہری مرچیں= 7 سے 8  عدد

کالی مرچ=2 چائے کے چمچ

طریقہ

سب سے پہلے ایک کڑاہی میں پکانے کا تیل گرم کریں اور اس میں نمک شامل کر لیں۔ اس میں مرغی کا گوشت شامل کر لیں اور اس کو تلیں یہاں تک کے اس کا رنگ سنہرا ہو جائے۔

اس میں ٹماٹر شامل کر لیں۔ یاد رہے کہ ٹماٹر کے صرف دو حصے کرنے ہیں۔ اور اسکو مرغی کے اوپر اسطرح رکھِں کہ کٹا ہوا حصہ نیچے کی طرف ہو۔ اسکے ساتھ ہی ادرک لہسن کے پیسٹ میں کچھ پانی ملا کر اس میں شامل کر لیں۔

کڑاہی کو ڈھک کر دم پر ہلکی آنچ پر کچھ دیر پکائیں تاکہ ٹماٹر گل جائیں۔ ٹماٹر جب گل جائیں تو ایک چمٹے کی مدد سے ٹماٹروں کا چھلکا اتار دیں اور ڈوئی کی مدد سے ٹماٹروں کو کچل دیں۔

اب اس میں ہری مرچیں لمبائی میں دو حصے کر کے شامل کر لیں۔

منٹ بھوننے کے بعد کالی مرچ شامل کر لیں۔

آخر میں ادرک اور ہری مرچوں سے سجاوٹ کر دیں۔

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses